The Tamaashbeens - Lighter Machis

Copied!edit Lyrics
original text at lyrnow.com/1919110
Chorus
پکڑ کے رہوں گا Lighter machis
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
محنت کی تتلی کو آواز دوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
ہا اہہہا ہہہا ہا
ہا اہہہا ہہہا پا پرارا

Verse
جس نے دکھایا بدلہ میں لونگا
ایسے کیسے تمکو میں جانے دونگا
زخموں کا پورا علاج میں کروں گا
منڈیوں میں بکروں کے ساتھ بندوں گا
وقت کو ایسے نہ جانے میں دونگا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
مٹکوں کی لہروں میں تیرتا فرونگا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
ہا اہہہا ہہہا ہا
ہا اہہہا ہہہا پا پرارا

Chorus
پکڑ کے رہوں گا Lighter machis
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
محنت کی تتلی کو آواز دوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
ہا اہہہا ہہہا ہا
ہا اہہہا ہہہا پا پرارا
 
0

Song Description:

edit soundcloud

SoundCloud:

edit soundcloud

More The Tamaashbeens lyrics

The Tamaashbeens - Koi Tau Milega
Koi tau milega Jo hamsay pyaar karega Hum jese hain Wese karega Baadaloun ke neeche apna Ghar ek hoga Jesa bhi hoga Acha lage ga Na nana nana

The Tamaashbeens - Lighter Machis
{Chorus} پکڑ کے رہوں گا Lighter machis زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا