Yashal Shahid & Azaan Sami Khan - Tere Bin

Copied!edit Lyrics
original text at lyrnow.com/2098158
Verse 1
کاہے مل کے بچھڑے تھے
آنسوؤں میں ڈوبے تھے
شکوہ بھی کیا کرتے
ہم کہاں کے سچے تھے
اکھیوں نے، کیوں اکھیوں سے
جوڑا ہے یوں دیوانوں سے
اکھیوں نے، تیری اکھیوں سے
باندھا ہے کیوں یوں عاشقوں سے

Chorus
تیرے بن، تیرے بن
تیرے بن، تیرے بن
تیرے بن، ہائے، تیرے بن
تیرے بن، تیرے بن

Verse 2
ڈبیا وے، دل ڈبیا وے
سوچاں دے وچ ڈبیا وے (ھمم، ھمم)
گہرے ہیں دکھ دریا یہ
پہنچوں کیسے ساحل پہ
تیرے بن، تیرے بن
اکھیوں نے، کیوں اکھیوں سے
جوڑا ہے یوں دیوانوں سے
اکھیوں نے، تیری اکھیوں سے
باندھا ہے کیوں تو نے عاشقوں سے
تیرے بن، تیرے بن
تیرے بن، تیرے بن

Verse 3
ایک پل میں بکھرے تھے
جیسے سوکھے پتّے تھے
دور تم سے ہو رہے تھے
ہو رہے تھے
ایک پل میں بکھرے تھے
جیسے سوکھے پتّے تھے
دور دل سے ہو رہے تھے
ہو رہے تھے

Chorus
(تیرے بن) تیرے بن، تیرے بن
(تیرے بن) تیرے بن (تیرے بن)
ہو، تیرے بن، تیرے بن، تیرے بن (تیرے بن)
ہائے (تیرے بن)، تیرے بن
(تیرے بن) تیرے بن

Outro
شکوہ بھی کیا کرتے
ہم کہاں کے سچے تھے
 
0

Song Description:

edit soundcloud

SoundCloud:

edit soundcloud

More Yashal Shahid & Azaan Sami Khan lyrics

Yashal Shahid & Azaan Sami Khan - Tere Bin
{Verse 1} کاہے مل کے بچھڑے تھے آنسوؤں میں ڈوبے تھے شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے اکھیوں نے، کیوں اکھیوں سے جوڑا ہے یوں دیوانوں سے اکھیوں نے، تیری