★ Chorus ★ پکڑ کے رہوں گا Lighter machis زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا محنت کی تتلی کو آواز دوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا ہا اہہہا ہہہا ہا ہا اہہہا ہہہا پا پرارا
★ Verse ★ جس نے دکھایا بدلہ میں لونگا ایسے کیسے تمکو میں جانے دونگا زخموں کا پورا علاج میں کروں گا منڈیوں میں بکروں کے ساتھ بندوں گا وقت کو ایسے نہ جانے میں دونگا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا مٹکوں کی لہروں میں تیرتا فرونگا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا ہا اہہہا ہہہا ہا ہا اہہہا ہہہا پا پرارا
★ Chorus ★ پکڑ کے رہوں گا Lighter machis زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا محنت کی تتلی کو آواز دوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا ہا اہہہا ہہہا ہا ہا اہہہا ہہہا پا پرارا
The Tamaashbeens - Koi Tau Milega Koi tau milega Jo hamsay pyaar karega Hum jese hain Wese karega Baadaloun ke neeche apna Ghar ek hoga Jesa bhi hoga Acha lage ga Na nana nana
The Tamaashbeens - Lighter Machis {Chorus} پکڑ کے رہوں گا Lighter machis زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا